کامن ویلتھ گیمز: انعام بٹ نے پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

Wrestler Mohammad Inam wins Pakistan’s first Gold at Commonwealth Games
Wrestler Mohammad Inam wins Pakistan’s first Gold at Commonwealth Games

:سڈنی

آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2018 کے مقابلوں میں پاکستان کے انعام بٹ نے ملک کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔

گجرانوالہ کے انعام بٹ نے ریسلنگ کے 86 کلوگرام فری اسٹائل مقابلے میں یہ کارنامہ سرانجام دیا اور نائیجیریا کے ریسلر کو شکست دی۔

کامن ویلتھ گیمز میں مجموعی طور پر یہ پاکستان کا یہ پانچواں اور سونے کا پہلا تمغہ ہے۔

اس سے قبل پاکستان 4 کانسی کے تمغے جیت چکا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here