نواز شریف کی کراچی آمد سے قبل ایئرپورٹ پر کارکنان جمع ہونا شروع

Workers started gathering on the airport before Nawaz Sharif's Karachi arrival
Workers started gathering on the airport before Nawaz Sharif's Karachi arrival

:کراچی

سابق وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر آج کراچی پہنچ رہے ہیں جن کے استقبال کے لئے کارکنان کی بڑی تعداد ایئرپورٹ پہنچ گئی۔

سابق وزیراعظم اپنے دورے کے دوران مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے اور  گرین لائن پروجیکٹ پر جاری کاموں کا بھی جائزہ لیں گے۔

نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں تنظیمی ڈھانچے اور آئندہ الیکشن سے متعلق امور پر مشاورت کریں گے۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here