شہباز شریف کے خلاف وعدہ معاف گواہ

witness testimony against Shahbaz Sharif in NAB
witness testimony against Shahbaz Sharif in NAB

احد چیمہ وعدہ معاف گواہ بننے پر تیار

ذرائع کے مطابق شہباز شریف کے خلاف  نیب کےکیس میں احد چیمہ  وعدہ معاف گواہ بننے پر تیار ہو گئے  اور احد چیمہ نے نیب کو شہباز شریف کے خلاف  تمام کاغذات اور ثبوت دے دئیے ۔

نیب میں آشیانہ اقبال پر  سوال کئے گئے مگر افسوس کہ  جواب آشیانہ قائد پر دئیے گئے

مطلب سوال چنے جواب گندم ۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here