کیا یہ سیاستدان حکمران بنے گے؟

will-these-politicians-become-ruling

:لاہور

ماضی کے دریچوں میں جھانک کر دیکھیں تو آپ کو ٹی وی ٹاک شوز میں پیش آنے والے واقعات یاد آ جائیں گےاور ان سیاسی  کارکنوں کی حقیقت کو دیکھیں کہ ان میں اخلاقیات کا کس قدر فقدان ہے ۔

  کیا قوم دوبارہ اسی قسم کےسیاسی کارکنوں کو حکومت دے  گی، کیا یہ لمحہ فکریہ نہیں، کیا ہمیں یہ سوچنا نہیں چاہیے کہ حکومت کی بھاگ دوڑ کسی ایسی شخصیت کے ہاتھ میں ہونی چاہیےجس کا اپنا کردار مضبوط ہو۔

تحریر: آغا وقار احمد خان

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here