پنجاب کے متوقع وزیراعلٰی کون؟

Who will be expected CM Punjab?
Who will be expected CM Punjab?

:لاہور

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے 45 ارکانِ اسمبلی اور پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے ہمراہ سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کی زیر قیادت چوہدری نثار کی حلف برداری برائے ایم پی اے کے لیے سرگرم ہیں اور جیسے ہی چوہدری نثار ایم پی اے کا حلف اٹھائیں گے انہیں فوری طور پر وزیر اعلٰی پنجاب کی حیثیت سے نامزد کر دیا جائے گا اور وہ بھاری اکژیت سے وزیراعلی پنجاب منتخب ہوں گے۔ عثمان بزدار دورِحکومت کا خاتمہ ہو جائے گا۔ اسکے ساتھ ساتھ نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ اسمبلی میں پیش کر دیا جائے گا اور اس کے منظور ہوتے ساتھ ہی موجودہ بلدیاتی نظام اختتام پذہر ہو گا جس سے نئی حلقہ بندیاں 9 ماہ میں مکمل کر کے نئے بلدیاتی انتخابات روپذیر ہوں گے اور موجودہ سیاسی کشمکش کاانجام ایک احسن موڑ پر ختم ہوگا۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here