سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین نے مال روڈ اور جی پی او چوک پر احتجاج شروع کر دیا

victims of the Model Town started protesting on the Mall Road and GPO Chowk
victims of the Model Town started protesting on the Mall Road and GPO Chowk

:لاہور

لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ پبلک کرنے کا حکم دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین مال روڈ پر سراپا احتجاج ہیں۔ متاثرین پنجاب حکومت کے خلاف مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں جبکہ جی پی او چوک پر بھی مظاہرین کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔ واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ پبلک نہ کرنے کی پنجاب حکومت کی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے 30 روز کے اندر رپورٹ کو شائع کرنے کا حکم دیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here