وینزویلا میں قاتلانہ حملہ اپوزیشن رہنما بورگیس نے کرایا، صدر مادورو کا الزام

Venezuela’s President Pushes Crackdown in Wake of Drone Attack
Venezuela’s President Pushes Crackdown in Wake of Drone Attack

:کراکس

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے الزام عائد کیا ہے کہ ان پر قاتلانہ حملہ اپوزیشن رہنما خولیو بورگیس نے کرایا تھا۔

نکولس مادورو کے مطابق ان پر کیے گئے حملوں کی تحقیقات سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس سازش میں قومی اسمبلی کے رکن اور مقبول اپوزیشن رہنما بورگیس ملوث ہیں تاہم بورگیس نے ان الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ویک اینڈ پر منعقد ہونے والی ایک فوجی پریڈ میں مادورو پر مبینہ ڈرون حملے کیے گئے تھے جن میں وہ محفوظ رہے تھے۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here