آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹنٹ جنرل حمید گل کی صاحبزادی عظمی گل نے بھائی کیخلاف درخورست دیدی

Uzma Gul, daughter of General Hamid Gul submits complain against brother
Uzma Gul, daughter of General Hamid Gul submits complain against brother

:راولپنڈی

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹنٹ جنرل حمید گل کی صاحبزادی عظمی گل نے اپنے بھائی عبد اللہ گل کیخلاف تھانہ ائر پورٹ راولپنڈی میں درخورست دیدی۔

عظمی گل نے موقف اختیار کیا ہے کہ عبد اللہ گل جائیداد کی خاطر مجھے اور اپنی والدہ کو قتل کرنا چاہتا ہے تحفظ فراہم کیا جائے ۔ یاد رہے کہ عبد اللہ گل دفاع پاکستان کونسل کے رہنما ہے۔

FIR

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here