روپے کی بے قدری قابو سے باہر: انٹربینک میں ڈالر 164 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

US dollar continues to rise, reaches Rs164.50 in interbank market
US dollar continues to rise, reaches Rs164.50 in interbank market

:کراچی

انٹر بینک میں کاروبار کے دوران روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر کی قیمت میں مزید 2 روپے 34 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔

کاروبار کے آغاز کے دوران انٹر بینک میں ایک ڈالر 164 روپے 50 پیسے کا ہوگیا، گزشتہ روز بھی کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 5 روپے 18  پیسے مہنگا ہوا اور 162.16 روپے پر بند ہوا تھا۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو کر 163.50 روپے کا ہوگیا

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here