پاکستان مسلم لیگ ن میں الم بغاوت بلند کر دیا گیا

Uprising rebel in Pakistan Muslim League-N
Uprising rebel in Pakistan Muslim League-N

:لاہور

پاکستان مسلم لیگ ن میں فارورڈنگ گروپ نے جنم لے لیا۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں 9 ایم این ایز اور صوبائی اسمبلی میں 37 ایم پی ایز نے پی ٹی آئی کو اپنی وفاداریوں کا یقین دلوا دیا جس سلسلے میں آج پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے اسپیکر کے انتخابات کے دوران انہوں نے  پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ مسلم لیگ ق کے امیدوار چوہدری پرویز الہی کو ووٹ ڈالے   اور اسطرح 15 اراکین صوبائی اسمبلی  نے اعلان بغاوت بلند کر دیا ہے اور ذرائع کے مطابق ان افراد کی تعداد 37 تک پہنچ جائے گی اور اسطرح وزیراعلی پنجاب  کے انتخابات کے موقع پر پی ٹی آئی کو 225 سے زائد ووٹ حاصل ہوں گے۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here