ریحام خان اپنی آنے والی کتاب میں چونکا دینے والے انکشافات

reham khan
reham khan

لاہور:

ریحام خان  نے فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ عنقریب عمران خان کی شادیاں کامیاب نہ ہونے کی وجہ سے پردہ اٹھا دیں گی سیتا وائٹ ہو یا جمائمہ خان اور یا خود ریحام خان ان کی شادیاں کیوں ناکام ہوئیں اور عمران خان میں کیا کمزوری ہے اس راز سے پردہ عنقریب اٹھنے والا ہے۔
ریحام خان اپنی آنے والی کتاب میں چونکا دینے والے انکشافات کرنے والی ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here