ترک صدر کا نواز شریف کو ٹیلیفون، تعزیت کا اظہار

Turkish president telephoned Nawaz Sharif, expressed condolences
Turkish president telephoned Nawaz Sharif, expressed condolences

ترک صدر طیب اردوان نے میاں نواز شریف کو ٹیلی فون کرکے بیگم کلثوم نواز کے انتقال گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

طیب اردوان کا کہنا تھا کہ بیگم کلثوم نواز کا انتقال یقیناً بہت بڑا صدمہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ بیگم کلثوم نواز کی مغفرت فرمائے اور آپ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔

ادھر سعودی عرب کے سفیر اور ایران کے وفد نے جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات کی اور کلثوم نواز کے انتقال پر تعزیت کی۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here