سندھ حکومت اور پولیس میں تنازعات شدت اختیار کر گئے

The Sindh government and the police conflicts confronted
The Sindh government and the police conflicts confronted

سندھ حکومت اور سندھ پولیس میں تنازعات شدت اختیار کر گئے۔

مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ پولیس کا کام پولیسنگ کرنا ہے، پالیسی بنانا نہیں۔

انہوں نےمزید کہا کہ میرا خیال ہے کہ پولیس پالیسی میکر بن گئی ہے جو نہیں ہونا چاہیے۔

سندھ کے مشیر اطلاعات مرتضیٰ وہاب نے سوال کیا کہ کیا پولیس یہ چاہتی ہے کہ ہم ان کے کام پر سوال کرنا چھوڑ دیں؟

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here