وزیراعظم نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کردیا

The Prime Minister inaugurated the new Pakistan Housing Scheme  
The Prime Minister inaugurated the new Pakistan Housing Scheme  

وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کردیا۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ پورے ملک میں ہاؤسنگ اسکیم شروع کریں گے۔

اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہمارا وژن پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے، پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کا عزم لے کر آیا ہوں، میرا وژن کلیئر ہے کہ مجھے کیا کرنا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here