نیب ایگزیکٹو بورڈ نے نوازشریف اور شہبازشریف کیخلاف سڑک ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی۔
نیب اعلامیے کے مطابق رائیونڈ سے شریف فیملی کے گھر تک دو رویہ غیر قانونی سڑک کی تعمیر سے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا گیا ۔
نیب کے مطابق 2000ء میں بنائی گئی سڑک سے قومی خزانے کو ساڑھے 12 کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا گیا ۔