ن لیگ نے کل آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

The N League has called for All Parties Conference tomorrow
The N League has called for All Parties Conference tomorrow

:لاہور

پاکستان مسلم لیگ ن نے کل اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن تمام ہم خیال سیاسی جماعتوں کو اے پی سی میں مدعو کرے گی،جبکہ مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا آج لاہور میں طلب کیا گیا ہے۔

مسلم لیگ ن کے جانب سے آج ہونے والے مرکزی مجلس عاملہ اجلاس کی صدارت شہباز شریف کریں گے، اجلاس میں عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی اورآئندہ کی حکمت عملی سے متعلق مشاورت ہوگی

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here