عمران خان کو تھپڑ مارنے والا شخص!

The man slapped Imran Khan
The man slapped Imran Khan

:لاہور

صحافت ایک مکمل ذمہ داری کا کام ہےاور کسی خبر کی تہہ تک جب نہ پہنچا جائےتب تک ہم اس پر یقین نہیں کرتے۔ فیصل آباد میں عمران خان پر ہونے والے حملے میں ملوث مرزا رمضان کی جب پولیس حراست کے بعد ایک ویڈیو منظر عام پر آئی، جس میں اس نے کہا کہ مسلم لیگ اور رانا ثنااللہ سے کوئی تعلق نہیں تو مجبوراََ مجھے اس پر تحقیق کرنی پڑی تو اس سلسلے میں دو ویڈیو کلپ آپ کی نذر کر رہا ہوں، اسے دیکھیں، اسے سنیں تو آپ کو خود ہی سمجھ آ جائے گا کہ مرزا رمضان کون ہے، اس کو کس نے بھیجا اور اس نے کس کے کہنے پرعمران خان کے جلسے میں اُسے زدوکوب کرنے کی کوشش کی اور جوتا پھینکنے کی کوشش کی۔ مرزا رمضان کا دعٰوی ہے کہ اس نے عمران خان کو دو تھپڑ رسید کیے جو کہ آپ کلپ میں سُن سکتے ہیں۔ فیصلہ اب عام عوام نے کرنا ہے ، ادارہ نے سچ آپ کی سامنے رکھ دیا ہے۔ شکریہ

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here