حمزہ شہباز کے گھر کے باہر رکاوٹوں ہٹانے کے کیے نگراں وزیر اعظم کو خط لکھ دیا گیا

The letter was written to the Prime Minister by removing barriers outside Hamza Shahbaz's house
The letter was written to the Prime Minister by removing barriers outside Hamza Shahbaz's house

:لاہور

حمزہ شہباز کے گھر کے باہر رکاوٹوں ہٹانے کے کیے نگراں وزیر اعظم کو خط لکھ دیا گیا

خط کی کاپی گورنر پنجاب ہوم سیکرٹری ڈی جی ایل ڈی اے اور دیگر کو بھجوائی گئی ہے

خط جوڈیشل ایکٹویزمپینل نامی تنظیم کے سربراہ ایڈووکیٹاظہر صدیق کی جانب سے لکھا گیا ہے

جوڈیشل کالونی میں حمزہ شہباز نے اپنے گھر کے پیچھے گلی میں ناجائز رکاوٹیں کھڑی کی ہیں

سرکاری زمین پر جنریٹر مرغیوں کے لیے پنجرہ تعمیر کر کے رکاوٹیں بنائی گئی ہیں

سیکورٹی کے نام پر رکاوٹیں آئین کے آرٹیکل 9۔14۔16۔17۔25 اور 4 کی خلاف ورزی ہے

سپریم۔کورٹ کے احکامات کے باوجود سڑک پر رکاوٹیں قائم کی گئی ہیں

متعلقہ حکام حمزہ شہباز کے گھر سے رکاوٹیں ختم کروائیں ورنہ عدالتوں سے رجوع کیا جائے گا

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here