آئی سی سی نے نئی ٹی 20رینکنگ جاری کردی،پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار

The ICC has released new T20 rankings, Pakistan's first position remains
The ICC has released new T20 rankings, Pakistan's first position remains

:دبئی

انٹرنیشنل کر کٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ٹی 20کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان تاحال پہلی پوزیشن پر براجمان ہے ۔پاکستانی ٹیم کے 131پوائنٹس ہیں اور دنیا کی تمام ٹیموں پر سبقت حاصل کی ہوئی ہے ۔

پاکستان کے بعد 126پوائنٹس کیساتھ آسٹریلیا دوسرے ، 123کیساتھ بھارت تیسرے ، 116پوائنٹس کیساتھ نیوزی لینڈ چوتھے ، 115پوائنٹس کیساتھ انگلینڈ پانچویں 114پوائنٹس کیساتھ ساتھ افریقہ اور ویسٹ انڈیز چھٹے اور ساتویں نمبر پر 91پوائنٹس کیساتھ افغانستان آٹھویں ،85پوائنٹس کیساتھ سری لنکا نویں اور 70پوائنٹس کیساتھبنگلہ دیش دسویں نمبر پر ہے ۔بلے بازوں کی رینکنگ میں پاکستانی اسٹار بلء باز بابر اعظم پہلے نمبر پر برجمان ہیں ۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here