ڈالر کی بلند ترین سطح: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

The highest level of the dollar: The sharpest fall in the Pakistan Stock Exchange
The highest level of the dollar: The sharpest fall in the Pakistan Stock Exchange

:کراچی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھا جارہاہے۔

انٹر بینک میں پیسے کی قدر میں کمی اور ملکی تاریخ میں ڈالر کی بلند ترین سطح کے بعد سرمایہ کار بھی بے یقینی کی کیفیت میں نظر آتے ہیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ہے اور کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی بلند ترین سطح کے باعث 100 انڈیکس میں 800 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔

مارکیٹ میں شدید مندی اور پوائنٹس کی کمی سے ہنڈرڈ انڈیکس پہلے سیشن میں 39 ہزار 500 کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here