ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 164 روپے پر جا پہنچا

The dollar reached the highest level of domestic history at Rs 164
The dollar reached the highest level of domestic history at Rs 164

:کراچی

 انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 164 روپے  کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔

روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر تیزی کے ساتھ ڈبل سنچری کی جانب گامزن ہے، آج انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 7 روپے  مہنگا ہوگیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 164 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے 10 پیسے مہنگا ہوکر 163 روپے کا ہوگیا ہے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here