ہوم ٹیگز Panama case

ٹیگ: Panama case

مسلم لیگ ن سے شیر کا نشان چھین لیا گیا، مریم...

:سرگودھا مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نوازکا کہنا ہے کہ اپنا اپنا کام کرو،حساب کرو انتقام مت لو، منصف بنیں حکمران نہیں اور نواز شریف...

ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف کے وکیل غیرملکی گواہ پر آج...

:اسلام آباد ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نیب کے غیرملکی گواہ رابرٹ ولیم ریڈلی پر آج دوبارہ جرح...

ایون فیلڈ ریفرنس: کیلبری فونٹ 2005 میں موجود تھا، نیب کے...

:اسلام آباد شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں استغاثہ کے گواہ رابرٹ ریڈلی نے اعتراف کیا ہے کہ 2005 میں کیلبری فونٹ...

ایون فیلڈ ریفرنس: غیرملکی گواہ رابرٹ ریڈلی کا بذریعہ ویڈیو لنک...

:اسلام آباد شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں استغاثہ کے گواہ رابرٹ ریڈلی نے اپنا بیان بذریعہ ویڈیو لنک قلمبند کرا دیا۔ اسلام...

پاناما میں پکڑا گیا وزیراعظم آج باہر سے مدد لے رہا...

:لاہور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما میں پکڑا گیا وزیراعظم آج باہر سے مدد لے رہا ہے جب کہ حکمراں...

پارٹی صدارت سے نااہلی کا عدالتی فیصلہ غیر متوقع نہیں، نواز...

:اسلام آباد سابق وزیراعظم نواز شریف نے گذشتہ روز سپریم کورٹ کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کی صدارت سے نااہل قرار دیئے جانے کے...

ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے...

:اسلام آباد ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا جب کہ کیپٹن (ر) صفدر...

نواز شریف کی مہم جوئی جمہوریت کیلئے خطرناک ہے، بلاول بھٹو...

:لاہور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی سربراہی کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ...

سپریم کورٹ کا فیصلہ، نواز شریف کی صدارت میں ن لیگ...

:اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ نواز نے سپریم کورٹ کے انتخابی اصلاحات 2017 کیس کے فیصلے کے بعد پنجاب ہاؤس میں اہم اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع...

سپریم کورٹ نے نوازشریف کو پارٹی صدارت کیلئے بھی نااہل قرار...

:اسلام آباد سپریم کورٹ نے انتخابی اصلاحات 2017 کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے نوازشریف کو پارٹی صدارت کے لیے بھی نااہل قرار دے دیا۔ انتخابی اصلاحات...

پاناما فیصلے میں نوازشریف کو گاڈ فادر یا سسیلین مافیا نہیں...

:اسلام آباد سپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پاناما کیس کے فیصلے میں نوازشریف کو کہیں گاڈ فادر...

نیب ریفرنسز: شریف خاندان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں مسترد،...

:اسلام آباد احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف، صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کی نیب ریفرنسز میں حاضری سے استثنیٰ...

ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس: نیب کی پراسیکیوشن ٹیم کے سربراہ لندن...

:اسلام آباد سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں گواہوں کے بیان ریکارڈ کرنے کے لیے نیب کی ٹیم لندن کے...

نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت...

:اسلام آباد سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہوگئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست...

ن لیگ کا ججز کا طرز عمل پارلیمنٹ میں زیر بحث...

:اسلام آباد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پارلیمنٹ اور...

توہین عدالت کیس: طلال چوہدری کے وکیل کو تیاری کیلئے ایک...

:اسلام آباد سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے وکیل کو تیاری کے لیے ایک ہفتے کی مہلت...

شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز: نیب کی درخواست پر واجد ضیاء طلب

:اسلام آباد احتساب عدالت نے شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز میں نیب کی درخواست پر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے واجد ضیاء کو ریکارڈ...

عمران خان کا پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر...

:اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پاناما کیس کے فیصلے پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہا کیس...

شہبازشریف کاعمران خان پر 10 ارب روپے ہرجانےکا دعویٰ، سماعت 2...

:لاہور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف وزیراعلیٰ شہباز شریف کے 10 ارب روپے ہرجانے کے دعویٰ پر سماعت...

توہین عدالت کیس: طلال چوہدری کو دوسرا وکیل مقرر کرنے کیلئے...

:اسلام آباد سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کو توہین عدالت کیس میں دوسرا وکیل مقرر کرنے کے لیے پیر(19 فروری)...
- Advertisement -

MOST POPULAR

HOT NEWS