سردار راشد طفیل احمد خاں کا خصوصی پیغام

Special message of Sardar Rashid Tufail Ahmed Khan
Special message of Sardar Rashid Tufail Ahmed Khan

:قصور

میں سردار طفیل احمد خاں کا بیٹا ہوں۔ جو لوگ یہ افواہ پھہلا رھے ہیں کہ پارٹی مہجھ سے ٹکٹ واپس لے رہی ہے براٸے مہربانی وہ پریشان نہ ہو اور اپنے بھا ٸی راشد طفیل پر یقین رکھے۔میرے مخالف اچھی طرح جانتے ہیں کہ آپ کے بھاٸی راشد طفیل کو مات دینا نا ممکن ہے آپ سب بھا ٸیوں کے تعاون سے اس لیے اب وہ یہ نیچ پروپوگنڈا کر رھے ہیں۔ میں اپنی پارٹی کی اعلی قیادت سے رابطے میں ہوں۔

کحچھ لوگ یہ بھی کہ رھے ہیں کہ میں اپنے نیچے PP-176اور PP-182 صوباٸی سیٹوں میں مخالفت کر رھا ہوں اس میں بھی کو ٸی صداقت نہی ہے۔ ابھی صوباٸی ٹکٹ ریویو پر ہے جیسے ہی میری پارٹی کوٸی فیصلہ کرتی ہے تو بھاٸی آپ سب لوگوں کی مشاورت سے انشااللہ آپ کے سامنے سب ہو گا۔

انشاللہ یوتھ عمران خان کے ساتھ ہے۔ یہ جھوٹا پروپوگنڈا بری طرح ناکام ہو گا۔

NA-138 – PTI

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here