عام عوام کو حکومت دو، سہیل ضیاء بٹ کا مطالبہ

Sohail Zia Butt demands give the government to general public
Sohail Zia Butt demands give the government to general public

:لاہور

عام عوام پارٹی کے چیئرمین سہیل ضیاء بٹ نے آغا وقار احمد کے ساتھ ایک خصوصی ملاقات میں اطلاع دی کہ وہ عام عوام پارٹی کی جانب سے پاکستان بھر میں غریب اور محنت کش نمائندگان کو پارٹی ٹکٹ دے رہے ہیں ، ان کے مطابق اور اسلام کی روح سے اقتدار اعلی صرف اور صرف اللہ تعالی کی ذات ہے اور موجودہ حکمران و سیاستدان اس حقیقت سے انکاری ہیں اسلیئے انہوں نے عام عوام کو ٹکٹیں دے کر روایتی سیاست کیخلاف علمِ حق بلند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here