پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سرداراحمد پتافی انتقال کرگئے

Sindh Assembly Member Sardar Ahmed Pitafi passes away
Sindh Assembly Member Sardar Ahmed Pitafi passes away

:گھوٹکی

پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سرداراحمد پتافی انتقال کرگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی سندھ کے رکن سندھ اسمبلی سرداراحمد پتافی کچھ عرصے سے کینسرکے مرض میں مبتلا تھے۔ جبکہ سرداراحمد پتافی کاپچھلے کچھ عرصے سے کراچی کے ہسپتال میں علاج بھی چل رہاتھا۔سردارپتافی گھوٹکی سے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔سرداراحمد پتافی پیپلزپارٹی کے انتہائی وفادار رہنماؤں میں شمارے کیے جاتے تھے۔ان کی وفات پرچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹواور سابق صدرآصف زرداری نے اظہارافسوس کیاہے۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here