صاحب اقتدارحکمرانوں کو توجہ دینے کے لیے

shopkeeper beating two women
shopkeeper beating two women

:لاہور

حلقہ این اے 128 یونین کونسل 182 ڈوگرئے کلاں جلو موڑ کے مین بازار میں کپڑے والی دوکان پر دو عورتوں کو چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھ پکڑے جانے پر علاقے کے سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اعجاز پہلوان (چیئرمین کبڈی لاہور ) نے ڈنڈوں کی برسات کر دی ان کے ساتھیوں نے بھی ظلم کی انتہا کر دی

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک دو خواتین ایک گارمنٹ کی دکان میں بیٹھی ہیں اسی دوران ایک دکاندار بانس کی چھڑی اٹھاتا ہے اور چوری کا الزام عائد کرتے ہو ئے عورت کو مارنا شروع کردیتا ہےلیکن اس واقعے کا زیادہ افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ باقی دکان دار بھی اس صورت حال کو معمولی انداز میں دیکھ رہے ہیں کسی نے بھی عورت کو تشدد سے نہیں بچایا۔

1 تبصرہ

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here