اداکارہ  ریشم  کی ریشمی زلفوں پر شاہد خاقان عباسی پھسل گئے

Resham
Resham

اداکارہ ریشم  کی ریشمی زلفوں پر شاہد خاقان عباسی پھسل گئے

شاہد خاقان عباسی آئین کے آرٹیکل نمبر  62 -63 کے پیمانے پر پورا نہیں اترتے ان کی رنگین شامیں اداکارہ ریشم کی ریشمی زلفوں  میں الجھ کر زندگی کی کئی تاریک راتوں کی کہانیاںسناتی ہیں اور ریشم کے جسم میں نہ جانے کیا  کرشمہ تھا کہ  شاہد خاقان عباسی  صاحب جب چئیر مین ” پی، آئی، اے ” تھے تو نہ صرف انہوں نے اداکارہ ریشم کو نئی کاریں خرید کر دیں بلکہ سرکاری ائیر لائن پر ریشم کے گھر کے لئے  قیمتی پتھر اور سامان لندن سے بذریعہ  قومی ائیر لائین لاتے رہے ۔

 ان کی رنگینیاں یہیں ختم نہیں ہوئیں انہوں نے خفیہ ملاقاتیں کرنے کے لئے  شمیم مرزا کے گھر کا انتخاب کیا  جہاں ریشم اور شاہد خاقان عباسی کی  ملاقاتوں کی خوشبو آج بھی محسوس کی جا سکتی ہے اور ان پوشیدہ رازوں سے  پردہ اٹھا دیا جائے تو  شاہد خاقان عباسی ” قومی اسمبلی ” کے اراکین کو  منہ دکھانے کے قابل نہ رہیں

(“ماخذ “پارلیمنٹ سے بازار حسن  تک)

میرا آپ کو مشورہ ہے کہ لیڈروں کے انتخابات میں ہمیشہ احتیاط کریں۔ آدھی جنگ تو لیڈروں کے صحیح انتخابات سے ہی جیت لی جاتی ہے۔

بانی پاکستان حضرت قائداعظم محمد علی جناح’جلسہ عام حیدرآباد دکن 11 جولائی 1946ء

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here