شہباز شریف مسلم لیگ سے وکٹ آوٹ

Shahbaz Sharif out from PML-N
Shahbaz Sharif out from PML-N

:لاہور

زرائع کے مطابق شہباز شریف کے پرُ زور احتجاج کے باوجود بھی مریم نواز نے اپنی تیار کردہ فہرست کو حتمی شکل دے دی جبکہ محمد شہباز شریف مریم نواز کو درخواست کرتے رہے کہ پارٹی کے مفادات میں اُن کی تیار کردہ فہرست کے ارا کین قومی وصوبائی اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب ہونے کی حثیت رکھتے ہیں مگر مریم نواز نےاپنی تیار کردہ فہرست کو حتمی قرار دیتے ہوئے  شہباز شریف کو تھما دی اس وقت شہباز شریف کی حالت اور بے بسی دیکھنے کے قا بل تھی ۔

کیا واقع ہی شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر ہیں؟

مسلم لیگ میں انقریب ہونے والی ٹوٹ پھوٹ کا زما ہ دار صدر مسلم لیگ شہباز شریف نہیں مگر مریم نواز ہونگی۔

پی ٹی آئی میں بھی ٹکٹوں کے تقسیم پر ایک ہنگامہ برپا ہے اور وہ ٹوٹ پھوٹ کا شکا ر ہو رہی ہےاس طرح مسلم لیگ اور پی ٹی آئی  کی ٹکٹوں کی تقسیم کے غلط فیصلوں کی وجہ سے فائدہ پاکستان پیپلز پارٹی کو ہوگا اور پاکستان جمہوری طور پر کمزور ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔

 طاقت کے نشے میں چُورغلط فیصلے کرنے والوں کوحقیقت کی آگاہی پہنچائے گا کون؟

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here