اوکاڑہ کے گاؤں فرید کوٹ میں جنسی اسکینڈل بے نقاب ہو گیا

Sex scandal exposed in Farid Kot, Okarah village
Sex scandal exposed in Farid Kot, Okarah village

:اوکاڑہ

اوکاڑہ میں جنسی اسکینڈل بے نقاب ہو گیا بچھو نامی گینگ نے درجنوں لڑکیوں کی زندگی برباد کر ڈالی ۔ ملزمان بااثر ہونے کے باعث کوئی ہاتھ نہیں ڈالتا ۔ غریب افراد کی فراہمی انصاف کے لیے دہائی۔

ضلع اوکاڑہ کے گاؤں فرید کوٹ میں درندوں نے درجنوں لڑکیوں کی عزت تار تار کر دی ۔ بچھو نامی گینگ لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد نازیبا تصاویر اور ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتا ہے۔

بچھو نامی گینگ کے بدقماش افراد لڑکیوں سے زیادتی کے بعد ڈراتے دھمکاتے ہیں ۔نجی نیوز چینل کے پروگرام اندھیر نگری کی ٹیم فرید کوٹ گاؤں پہنچی تو غریب افراد پھٹ پڑے۔

گینگ عرصہ سے علاقہ میں لڑکیوں کو ہوس کا نشانہ بنا رہا ہے  ۔بااثر ملزمان علاقہ میں دندناتے پھرتے ہیں مگر قانون نے آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here