سینئر صحافی کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں

press club
press club

:لاہور

پریس کلب  کے ذرائع کے مطابق  انتہائی محترم اور سینئر صحافی افتخاراحمد کو دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ  افتخار احمد ہمیشہ عوام کی آواز اجاگر کرنے میں ہمہ تن گوش رہے مگر افسوس کہ سوشل میڈیا پر کچھ سیاسی تنظیموں کے بے لگام کارکن صرف اپنی پسند کی خبریں سننے کے خواہش مند ہوتے ہیں اس لئے ان کی خواہش کے مطابق جو صحافی صحافت نہ کرے اسے وہ اپنا ذاتی دشمن قرار دیتے ہیں اور انہوں نے ہی گروپ ایڈیٹر جنگ فورمز کے افتخار احمد کو جان سے مارنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں جس پر تمام صحافی برادری احتجاج کرتی ہے  اور حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ صحافیوں کو مکمل تحفظ فراہم کرے

2 تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here