مچھر کے فوسل سے ڈائنو سار کا خون مل گیا۔سائنسدان پھر سے ڈائنو سار پیدا کریں گے

Scientists will produce dinosaur, fossil of dinosaur from mosquito discovered
Scientists will produce dinosaur, fossil of dinosaur from mosquito discovered

:لندن

ایک رپورٹ کے مطابق  سائنسدانوں کو مچھر کے فوسل سے ڈائنوسار کا خون ملا ہے۔ کچھ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وہ اس سے پھر سے  ڈائنو سار کو پیدا کر سکتےہیں۔جس مچھر سے ڈائنو سار کے خون کا قطرہ ملا ہے، وہ 100 ملین سال قدیم ہے۔

رپورٹ کے مطابق ڈائنو سار کا خون پینے کی وجہ سے مچھر کا سائز عام سائز سے دس گنا بڑا ہوا گیا تھا، جس کی وجہ خون میں ڈی این اے کا ہونا بتایا جا رہا ہے۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ دریافت انہیں پھر سے ڈائنو سار پیدا کرنے میں مدد دےگی۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here