ثناء فرحان ایم پی اے اختر حسین بادشاہ کے حلقہ پی پی 169 کی چیف کوارڈینیٹر مقرر

Sana Farhan appointed as chief coordinator of PP-169 constituency
Sana Farhan appointed as chief coordinator of PP-169 constituency

:لاہور

پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم پی اے برائے حلقہ نمبر پی پی 169 نے مسلم لیگ ن کی خواتین کی تنظیم سازی کیلئے اور پارٹی امور کو سر انجام دینے کیلئے ثناء فرحان کو چیف کوارڈینیٹر مقرر کیا ہےاور بہت جلد پاکستان مسلم لیگ ن پی پی 169 میں تنظیم سازی کا کام اپنے قائد نواز شریف اور صدر پارٹی شہباز شریف اُمنگوں کے مطابق شروع کرنے جا رہے ہیں۔

Sana Farhan appointed as chief coordinator of PP-169 constituency

پی پی 169 میاں شہباز شریف کا پرانا حلقہ ہے اور موجودہ ایم پی اے اختر حسین بادشاہ نے  مسلم لیگ ن کی خواتین کی تنظیم نو کے لئے اپنی چیف کوارڈینیٹر ثناء فرحان کیساتھ میٹنگ کی  اور انہیں ہدایات دیں کہ تنظیم سازی کا عمل اپریل کے اختتام سی پہلے مکمل کر لیا جائے۔

ثناء فرحان کو جب چیف کوارڈینٹر مقرر کیا گیا تو سینئر صحافی اور کالم نگار آغا وقار احمد بھی ان کے ہمراہ تھے۔

Sana Farhan appointed as chief coordinator of PP-169 constituency

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here