پی پی-167 کیلئے مسلم لیگ ن کا حق دار

Salman Iqbal Sehgal -- PP-167
Salman Iqbal Sehgal -- PP-167

:لاہور

ہمارے سروے کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن پی پی 167 میں محمد سلیم کو ٹکٹ دے رہی ہے جو کہ الجنت میرج ہال ٹاؤن شپ کا مالک ہے مگر سیاسی طور پر نابالغ ہے۔

سلمان اقبال سہگل جو کہ 1998 سے مسلم لیگ ن کے سرگرم رکن ہیں اور ان کی کارکن کی حیثیت سے خدمات پی پی 147 میں کسی سے پوشیدہ نہیں مگر قیادت نے پی پی 147 سے مجتبٰی شجاع الرحمٰن کو ٹکٹ دے دیا ہے اور پی پی 167 میں بھی سلمان سہگل ایک مضبوط کارکن کی حیثیت سے جانا جاتا ہے اور مسلم لیگ ن ان مشکل حالات میں اپنے کارکنوں کو مایوس نہیں کریں گی۔

ورکروں کو اپنے قائدین پر بھرپور اعتماد ہے کہ وہ انکی سیاسی کاوشوں کا نطر انداز نہیں کریں گے ۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here