روسی کمپنی پاکستان میں 10ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی: وزیرپیٹرولیم

Russian company will invest $ 10 billion in Pakistan: Minister of Petroleum
Russian company will invest $ 10 billion in Pakistan: Minister of Petroleum

:اسلام آباد

وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان کا کہنا ہےکہ پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کے لیے روسی کمپنی سے معاہدہ ہوگیا ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ روسی کمپنی پاکستان میں 10ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرےگی، انٹراسٹیٹ گیس سسٹم اور گازپروم کمپنی میں معاہدہ ہوگیا۔

غلام سرور خان نے بتایا کہ روسی کمپنی پاکستان میں تیل وگیس کے شعبےمیں سرمایہ کاری کرے گی، یہ معاہدہ پاکستان روس باہمی تعاون کی روشن مثال ہے۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here