حکمران ہو گئے کمینے لوگ – جالب

rulers become bastard (jalib)
rulers become bastard (jalib)

لاہور پریس کلب کے باہر نابینا افراد کا احتجاج

مسلسل “3”  سالوں سے احتجاج کرتے ہوئے ان نابینا افراد نے ایک بھر پور احتجاج کیا اور پریس کلب کے سامنے دھرنا دے کر بیٹھ گئے ماضی میں بھی ان نابینا افراد نے اپنے حقوق کے لئے احتجا ج کئے اور اسی سلسلے میں لاہور میں پنجاب پولیس کے تشدد کا شکار ہوتے رہے یہ پنجاب پولیس وہی  پولیس ہے جس نے ماڈل ٹاؤن میں ایک احتجاج پر اندھا دھند فائرنگ کی جس سے “14” افراد شہید اور “100” کے لگ بھگ زخمی ہوئے  اور ماضی میں یہی پنجاب پولیس ان نابینا افراد پر بھی  شدید قسم کا لاٹھی چارج کرتی رہی۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here