قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع برقرار

Retained the rate of profit on national savings schemes
Retained the rate of profit on national savings schemes

:کراچی

وزارت خزانہ نے قومی بچت اسکیموں پر نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

وزارت خزانہ کے مطابق قومی بچت اسکیموں کا شرح منافع تبدیل نہیں ہوگا اور یکم ستمبر 2019 سے ڈیفنس سرٹیفیکٹ کا منافع 13.09 فیصد برقرار ہے۔

وزارت خزانہ نے بتایا کہ بہبود اور پینشن سرٹیفیکٹ کا 14.76 فیصد منافع ہے جب کہ ریگولر اور اسپیشل سرٹیفیکٹ کا منافع 12.96 اور 12.70 فیصد برقرار ہے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here