ریحام خان کا اپنا چہرہ آئینہ میں

Reham Khan's own face in mirrorReham Khan's own face in mirror
Reham Khan's own face in mirror

:لاہور

ریحام خان شروع سے ہی ایک آزاد خیال خاتون ہیں، جن کا کردار مشکوک ہے اور وہ دوسروں کے کردار کے بارے میں اپنی کتاب میں لکھ رہی ہیں اور وہ جنسی روابط بنانے کوکوئی عیب نہیں سمجھتی، جب وہ خود اس کو عیب نہیں سمجھتی جیسا کہ آپ  تصاویر سے اندازہ لگا سکتے ہیں تو اسکو کوئی حق نہیں پہنچتا تھا کی وہ  وسیم اکرم کی مرحوم بیوی کے متعلق غیر اخلاقی باتیں کرے جو کہ عوام الناس کی نظر سے اوجھل تھیں ۔

ریحام خان صرف عمران خان کیخلاف سازش نہیں بلکہ پاکستان کیخلاف سازش  کر رہی ہیں۔

عطاء الحق قاسمی جو نواز شریف کا بڑا اچھا دوست تھا اور پی ٹی وی کا چیئرمین تھا ۔ حال ہی میں جب قاسمی صاحب لندن گئے تو ریحام خان سے خصوصی ملاقات کی۔

ریحام خان جن کی عمران خان کے ساتھ شادی کے وقت ان کے سابق شوہر کا انکشافات اور ریحام خان کی مغربی زندگی کے بارے میں تو سب آگاہ ہیں جس کی وجہ سے ریحام خان کا کردار مشکوک ہے اور اب اپنی آنے والی کتاب میں ریحام خان نے اپنے سابق شوہر اعجاز اور پاکستان کے سابق کرکٹر وسیم اکرم کی مرحوم بیوی کے بارے میں فحش اور غیر اخلاقی باتیں لکھی ہیں اور ساتھ عمران خان کی کردار کشی کی گئی ہے۔

ریحام خان خود خاتون ہونے کے باوجود مرحومہ کے بارے میں جو باتیں لکھی گئی ہیں ، کیا اسلام اسکی اجازت دیتا ہے؟ اگر مان بھی لیا جائے کی جو کچھ لکھا ہی وی سچ ہے تو بھی یہ اسلام کی تعلیمات کیخلاف ہے کیونکہ اسلام یہ درس دیتا ہے کہ اگر کوئی مر جائے تو اس کے عیب بیان مت کرو، پردہ پوشی کرو، لیکن ریحام خان جو اپنے آپ کو بہت نیک سمجھتی ہے کیا وہ اسلام کے اس پہلو سے ناواقف ہیں؟

ریحام خان جو کہ خود کو تہجد گزار کہتی ہے کیا ایک مرحومہ کے بارے میں ایسے سب واقعات کا کتاب میں لکھنا ٹھیک ہے؟

یہ چند سوالات میں آپ پرچھوڑے جا ریا جسکا آپ خود فیصلہ کرہں اور میں  مزید ریحام خان کے بارے میں تحریر نہیں کر سکتا البتہ میں آپ سے ریحام  کی ماضی اور حال کی تصاویر شیئر کر رہا ہوں جس سے آپ خود ریحام خان کے کردار کو جان سکتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here