انسانی ہمدردی کا منہ بولتا ثبوت رحیم بخش میڈیکل سینٹر

Raheem Bakhsh Medical Center Documentary
Raheem Bakhsh Medical Center Documentary

:مری

لاہور کے مخیر حضرات نے بھوربن مری کے قریب ایک فری  رحیم بخش میڈیکل سینٹر کھولا ہے جو کہ عوام الناس کیلئے  اچھی اور معیاری ادوایات کیساتھ ماہر کوالیفائیڈ ڈاکٹرز کے زیرِپرستی چل رہا ہے، اسکا ایک وزٹ آپ کی نظر کرتے ہیں اس دعا کیساتھ کہ ان مخیر حضرات کو دیکھتے ہوئے دوسرے لوگ بھی اس انسانی ہمدردی کے کام میں شامل ہوں اور مزید میڈیکل سینٹر فلاح و بہبود کیلئے شروع کریں۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here