کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جون ہیسٹنگز پی ایس ایل سے آؤٹ

Quetta Gladiators player John Hastings out from PSL
Quetta Gladiators player John Hastings out from PSL

:دبئی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر جون ہیسٹنگز انجری کے باعث پی ایس ایل کے دیگر میچز سے آؤٹ ہوگئے۔

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے جون ہیسٹنگز سائیڈ اسٹرین انجری کا شکار ہوگئے جس کی وجہ سے وہ پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے نمائندگی نہیں کرسکیں گے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جون ہیسٹنگز کا متبادل جلد نامزد کردیں گے۔

ایونٹ سے باہر ہونے والے جون ہیسٹنگ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل بہترین لیگ ہے، انجری کے سبب ایونٹ چھوڑنے پر مایوسی ہو رہی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here