پی ٹی آئی کے رہنما ثمر علی خان کا عام انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان

PTI's Samar Ali Khan says won't contest upcoming elections
PTI's Samar Ali Khan says won't contest upcoming elections

:کراچی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور معروف آرکیٹیکچر ثمر علی خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے عام انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔

سندھ اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ثمر خان نے کہا کہ “جب سے سیاست میں شمولیت اختیار کی ہے اس وقت سے میرا وقت برباد ہو گیا ہے.”

انہوں نے مزید کہا کہ “سندھ اسمبلی میں حزب اختلاف کے بینچ میں شامل ہونے کے بعد ایک آدمی ضائع ہو جاتا ہے.”

2013 ء کے عام انتخابات کے دوران کراچی کے PS-113 حلقے سے پی ٹی آئی کے امیدوار سندھ اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here