پی ٹی آئی کی ٹکٹ کا حقدار کارکن عاطف ایوب میؤ

PTI ticket eligible worker Atif Ayub Mayo
PTI ticket eligible worker Atif Ayub Mayo

:لاہور

پی پی 166 کی عوام نے پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان سے امیدیں وابستہ کی ہوئی ہیں اور یہ مطالبی کرتے ہیں کہ ہمارے علاقہ میں صوبائی اسمبلی کی ٹکٹ عاطف ایوب میؤ کو دی جائے ۔

عاطف ایوب میؤ ایک پڑھا لکھا انسان ہے اسکی تعلیمی قابلیت اس سے زیادہ ہے جسکو آپ نے ٹکٹ دیا ہے اور میؤ پرادری اس علاقہ میں پاکستان بننے سے لیکر آج تک رہائش پذیر ہے۔

عاطف ایوب میؤ نے ہر برے حالات میں عوام کا ساتھ دیا اور عاطف میؤ کے والد صاحب ابوب میؤ 1995 سے لیکر اب تک پی ٹی آئی کے ورکر ہیں اور انکے بعد انکے بیٹے عطف میؤ نے جب ہوش سنبھالا تو سیاسی گھرانے میں پی ٹی آئی کو ہی پایا ۔

آج عاطف ایوب میؤ کا حق بنتا ہے کہ عمران خان صاحب علاقے کی عوام کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے اپنے فیصلے پر نظر ثانی فرما کر حلقہ پی پی 166 کیلئے پی ٹی آئی کی ٹکٹ عاطف ایوب میؤ کو دیں ، شکریہ۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here