پی ٹی آئی والے ہوشیار رہیں!

PTI Be careful!

:لاہور

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حسین حقانی اور ریحام خان نے لندن میں خفیہ ملاقات کی اور اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کو الیکشن میں کس طرح ناکام کیا جائے اور حسین حقانی ریحام خان کی کتاب کی رونمائی الیکشن سے پہلے کرنے پر بضد ہیں اور عین ممکن ہے کہ اس کتاب کے آنے کے بعد پی ٹی آئی کی تمام سیاست تبدہل ہو کر رہ جائے۔

اس میٹنگ کو عوام کی نظروں سے بچانے کیلئے ایک شاپنگ مال کو منتخب کیا تاکہ کسی کو شک نہ گزرے کہ   آپس میں کیا بات چیت ہو رہی ہے۔اسلیئے پاکستان کی سیاست میں نیا آنے والا جو بوچھال ہے اسکی پی ٹی آئی میں توقع کی جا سکتی ہے۔

Reham Khan and Husain Haqqani planning against IK

ذرائع سے یہ بھی معلوم ہوا کہ ریحام خان کی کتاب کے اخراجات نواز شریف اٹھا رہے ہیں اور حمزہ شہباز 2 دن کیلئے اسی سلسلے میں لندن گئے تھے اور بادی النظر میں حمزہ کی بھی ملاقات حسین حقانی اور ریحام خان سے ہوئی۔

عمران خان کیخلاف بین الاقوامی سطح پر ایک سازش تیار کی جا رہی ہے جس کے تمام اخراجات پاکستان مسلم لیگ ن اٹھائے گی اور حسین حقانی اسکو آرگنائز کرے گا  اور ریحام خان کی کتاب الیکشن سے پہلے لانچ کر دی جائے گی جس سے عمران خان کی سیاست کو شدید نقصان پہنچے گا۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here