وزیراعظم عمران خان نے میاں عاطف سے متعلق فیصلہ کرلیا

Prime Minister Imran Khan decided about Mian Atif
Prime Minister Imran Khan decided about Mian Atif

:لاہور

   باوژوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ و زیراعظم عمران خان نے  فیصلہ کر لیا ہے کہ میاں عاطف  کوکسی بھی عہدے پر تعینات نہیں کیا جائے گا میاں عاطف کے قادیانی ہونے کےثبوت مل چکے ہیں، اور یہ بھی حقیقت ہے کہ جب یہ قادیانی اپنے آپ کو مسلمان لکھتے ہیں اور مسلمان کہتے ہیں تو ہہ آ ئین کے شق 63،62 کے زمرے میں آتے ہیں۔اور جب تک کوئی قادیانی اپنے آپ کو غیر مسلم نہ لکھے تب تک وہ اقلیت میں شامل نہیں ہوتا اسی پیچد گی کو مد نظر رکھتے ہو ئے عمران خان نےفیصلہ کر لیا ہے کہ میاں عاطف کو اکنامک ایڈوائزری کونسل میں شامل نیہں کیا جائے گا اورکسی بھی قسم کا حکومتی عہدہ نہیں دیا جا ئے گا۔

اب پاکستان کے شہریوں کو چاہئے کے وہ اپنی سمت درست کر یں، اورمثبت کاموں کی طرف توجہ دیں۔

1 تبصرہ

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here