صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 12 جنوری کو طلب کرلیا

President summoned National Assembly meeting on January 12
President summoned National Assembly meeting on January 12

:اسلام آباد

صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 12 جنوری کو طلب کرلیا۔

امریکی صدر کے بیان پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان کو افسوسناک قرار دیا گیا۔

امریکی صدر کے بیان پر وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر رکھا ہے جب کہ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس بھی طلب کرلیا ہے۔

ذرائع کےمطابق صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ 12 جنوری کو صبح ساڑھے 10 بجے طلب کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ اجلاس میں امریکی صدرکےبیان کےبعدکی صورت حال پربحث ہوگی۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here