کراچی میں سپر ہائی وے پر پولیس مقابلہ، 5 دہشت گرد ہلاک

Karachi Super Highway
Karachi Super Highway

کراچی:

ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق پولیس نے ایوب گوٹھ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی تو ایک مکان میں چھپے دہشت گردوں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔

راؤ انوار کے مطابق پولیس نفری نے علاقے کا محاصرہ کر کے جوابی کارروائی کا آغاز کیا تو دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔

پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے مزید ساتھیوں کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے

 

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here