زہر ملا پانی

Poisoned water by Hassan Iftikhar

:لاہور

مشہور تجزیہ نگار حسن افتخار نے پنجاب بھر میں سے پانی کے سمپل اکھٹے کر کے جو رپورٹ تیار کی اسے سن کر آپ کے رونگٹھے کھڑے ہو جائیں گے کہ ہم نہ صرف زہر آلود پانی پی رہے ہیں بلکہ جو سبزیاں کاشت کی جا رہی ہیں ان میں بھی فیکٹریوں کی استعمال شدہ پانی کو دریاؤں میں پھنکنے کی وجہ سے سبزیوں کے اندر بھی زہریلے مادے پائے جاتے ہیں۔

via ytCropper

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here