مسلم لیگ ن کے سیاسی حقائق

pmln political facts and shahabaz sharif
pmln political facts and shahabaz sharif

:لاہور

مسلم لیگ میں بنیادی طور پر ایک کمزوری پائی جاتی ہےکہ جب وہ طاقت میں ہوتے ہیں اور اُن کا دورئے حکومت چل رہا ہوتا ہے،تو انہیں ہر وہ شخص بُرا لگنے لگتا ہے جو ان پرمثبت تنقید کر رہا ہواور اُسے وہ اپنے سے دور کر تے ہیں اور ہر وہ شخص ان کی آغوش میں آبیٹھتا ہےجو ان کا خوش آمدی ہوتا ہے۔

یہ کالم تقریب ایک سال پہلے تحریر ہوااور یہ کالم (ڈی،جی،پی،آر،) کی ٹیبل پر بھی گیا، یہ کالم سکریٹری انفارمیشن کے پاس بھی گیا، یہ کالم شہباز شریف کےپرسنل سٹاف کے پاس بھی گیا، یہ کالم تر جمان پنجاب حکومت ملک احمد خان کے پاس بھی گیا،یہ کالم شعیب بن عزیز کے پاس بھی گیا،لیکن کسی نے جُرات نہیں کی کے اسے شہباز تک پہنچائے۔

جہاں مراسیوں کے ٹولےخوشاآمدیوں کی صورت میں بادشاہوں کے گرد گھیرا ڈالے رہتے ہیں وہاں جمہوریا جمہوریت کی آوازکبھی پہنچ ہی نہی سکتی یہی وہ وجہ ہےکہ شہباز شریف اتنے ترقیاتی کام کرنے کے با وجود بھی حقا ئق سےلاتعلق رہا یا اُس نے حقائق قبول کرنے کے لیے کبھی سوچا ہی نہیں۔

یہاں پر میں اپنا ایک سال پُرانا کالم لگا رہا ہوں جس کا نام ہے ٹکٹوں کے حق داراسے غور سے پڑھیں اور سمجھیں کیا یہ سب کچھ مسلم لیگ کے ساتھ  ہو نہیں گیا اور کیا ابھی تک مسلم لیگ (ن) نے اپنے کانوں سے روئی نہیں نکالی جب یہ اپنے کانوں سے روئی نکال لیں گےخوشامدیوں سے جان چھڑواں لیں گےتب کہی ان کی کامیابی کی نوید ہے ،ورنہ ان کی داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں۔

tickets key haq dar 31 may 2018

2 تبصرے

  1. Sir you are right but it’s our culture that rich people always get place in front at any where so opportunist with support of their wealth get attention so my request to Nawaz sharif and shahbaz sharif pls establish a desk to get suggestions from your welwisher.with you and your party.

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here