ن لیگ کی مجلس عاملہ کا اجلاس جاری، شہباز شریف مضبوط امیدوار

PML-N Majlis Amala meeting, Shahbaz Sharif is a strong candidate
PML-N Majlis Amala meeting, Shahbaz Sharif is a strong candidate

:لاہور

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں پارٹی کے قائم مقام صدر کی منظوری دی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں پارٹی کے قائم مقام صدر کی منظوری دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے مستقل صدر کا الیکشن 45 روزمیں ہو گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مجلس عاملہ اجلاس میں شہبازشریف کوپارٹی صدر منتخب کرایا جائے گا، ن لیگ کے آج کے اجلاس میں نواز شریف بھی شریک ہوں گے۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here