وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

PM Imran to arrive in Karachi for one-day visit today
PM Imran to arrive in Karachi for one-day visit today

وزیر اعظم عمران خان آج ایک دوزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان گورنر ہاؤس میں اپوزیشن جماعتوں کے ارکان اور تاجر برادری سے ملاقات کریں گے جبکہ وزیراعظم کو کراچی میں جاری وفاقی منصوبوں پر اب تک ہونے والی پیش رفت سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔

وزیر اعظم عمران خان کراچی میں فنڈ ریزنگ افطارعشائیے میں بھی شرکت کریں گے۔ 

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here