وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات

PM Imran, COAS Gen Bajwa discuss occupied Kashmir, security situation
PM Imran, COAS Gen Bajwa discuss occupied Kashmir, security situation

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان وزیراعظم آفس نے بھی وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم آفس کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here